سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی۔
لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر حلقے میں ایک سے زائد چوائسز میسر ہیں، بڑی تعداد میں ہمارے…