Browsing Tag

#Rabia Anum

رابعہ انعم جب براہ راست شو چھوڑ کر گئیں تو انہیں کبھی مدعو نہیں کیا: ندا یاسر

پاکستانی کی معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ رابعہ انعم کو ان کا براہ راست شو چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے تھا، اس سے انہیں ذلت محسوس ہوئی۔ سابقہ نیوز اینکر اور میزبان رابعہ انعم 8 نومبر 2022 کو ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک…