پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششیں بے سود، لاہور آج پھر سرفہرست
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔
پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔
لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 381 ریکارڈ کیا گیا جب…