گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔
گوجرانوالا کے تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر نامعلوم افراد کی…