Browsing Tag

#Price Hike

سونے کی قیمت میں 3100 روپے اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ ، 23 ہزار ، 600 کا ہو گیا

کراچی(کامس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3100 روپے کے  اضافے کے بعد اب ایک تولہ سونے…

بلوں کی مد میں عوام سے اربوں روپے کی لوٹ مار کا بڑا اسیکنڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی مہنگی کرکے عوام کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا حکومتی سکینڈل سامنے آگیاعوام سے اربوں روپے کی اووربلنگ کی گئی ۔۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے جس میں پہلے سے مہنگی بجلی…

20کلو آٹےکاتھیلاایک بارپھر مہنگا،عوام کی پہنچ سےدورہوگیا

کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ  ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔ مزید…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47…

عوام پربجلی بم گرانے تیاریاں، 1.70 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کا بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں، 70.1روپے فی یونٹ تک مہنگی کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی…