Browsing Tag

#PMLN

ایک شخص نے ملک تباہ کر دیا، ہم اقتدار نہیں عوام کی بھلائی چاہتے ہیں: نواز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائداور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا لایا گیا جس نے ملک کا بُرا حال کر دیا، ہم اقتدار نہیں عوام کی بھلائی چاہتے ہیں۔ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پانچویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف…

احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں بری کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں بری کردیا۔ گزشتہ ماہ قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دے دی تھی اور ان کی بریت کی…

نیب کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس…

نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی: رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔ ’نجی ٹی وی کے مارننگ شومیں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کی 2 اپیلیں…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔پارلیمانی بورڈ میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر اسحاق…

نوازشریف اور فضل الرحمان کی اہم ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات لاہور میں ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوئی جس میں…

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کیلئے ‎انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں: شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، ‎انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز…

ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس، نواز و شہباز سیکریٹریٹ پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے لیے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار اور سردار ایاز صادق ماڈل ٹاؤن کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پارٹی سیکریٹریٹ میں دوسرا اجلاس آج ہو…

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس ختم، ٹکٹ کے خواہشمندوں کے انٹرویوز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس تقریباً 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے کی، اجلاس میں مریم نواز اور چیئرمین الیکشن…

پی ٹی آئی میں ایک بار پھر” سلیکشن“ کا عمل صرف پندرہ منٹ میں مکمل ہوگیا ،مریم اورنگزیب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےچیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب کو ”سلیکشن“ قرار دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی میں ایک بار پھر” سلیکشن“ کا عمل صرف پندرہ منٹ میں مکمل ہوگیا ،پریس ریلیز ڈیڑھ گھنٹے تک روک کر عوام،…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس نواز شریف کی زیرصدارت شروع

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت شروع ہوگیا،اجلاس کے آغاز میں سینئیر پارلیمینٹیرین بیگم نجمہ حمید اور مشاہداللہ خان کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ،بیگم نجمہ حمید کی آج پہلی برسی پر…

نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت…