کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے قرض معاہدے کے بعد ایک ہفتے تک مسلسل سستا ہونے کے بعد ڈالر نے پھر سے اُڑان بھر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کےآغاز پر ہی ڈالر نے انٹر بینک میں اپنی پرواز پکڑ لی ، روپے کے بے…