Browsing Tag

#New Zealand

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 131 رنز سے شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 365…

بھارت نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 398 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 398 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 398 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے ۔بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور…