Browsing Tag

#Maryam Aurangzeb

انتشار انگیز گفتگو :مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے…

پی ٹی آئی میں ایک بار پھر” سلیکشن“ کا عمل صرف پندرہ منٹ میں مکمل ہوگیا ،مریم اورنگزیب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےچیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب کو ”سلیکشن“ قرار دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی میں ایک بار پھر” سلیکشن“ کا عمل صرف پندرہ منٹ میں مکمل ہوگیا ،پریس ریلیز ڈیڑھ گھنٹے تک روک کر عوام،…

پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبر کو…

ن لیگ کو ماضی میں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی قیادت کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو ترقی کرتے پاکستان پر مسلط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے لاہور میں…

نوازشریف آج 2 روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ نے مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف 2 روزہ دورے پر آج بلوچستان روانہ ہوں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹ) پر جاری کردہ پیغام میں مریم…