شادی نہ کروانے پر بیٹا والدین کیخلاف تھانے پہنچ گیا
ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ کے گاؤں کٹہ خیل کے رہائشی 32 سالہ محمد خان نے تھانہ پنیالہ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے شکایت کی ہے کہ نکاح کے باوجود ان کے والدین شادی کرانے کے لیے رضامند نہیں ہو رہے۔…