Browsing Tag

#Islamabad

کرپشن کا خاتمہ اجتماعی کوشش سے ہی ممکن ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کے کوئی واحد ادارہ بدعنوانی کا خاتمہ نہیں کر سکتا اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کوششوں سے ہی اس لعنت کو شکست دی جا سکتی ہے۔  انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ قومی…

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون، مزید 67 کنکشن منقطع ، لاکھوں کے جرمانے عائد

لاہور(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 69 گیس کنکشن منقطع کردیے، 173انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ 25لاکھ سے زائد کے جرمانے…

شاہدرہ کےقریب اسکول بس کھائی میں جاگری،خاتون ٹیچر جاں بحق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے قریب تفریحی مقام شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں جاگری جس میں خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ  20سے زائدطلبہ زخمی ہوئے۔ امریکن الائنس سکول شیخو پورسکول  ٹرپ اسلام آباد کے تفریچی مقام شاہدرہ آیا تھا ۔ڈرئیور…

سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمدکوعہدےسےہٹادیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری وزارتِ اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تقرری کی منتظر شاہیرہ…

نگران وزیرداخلہ سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان…

عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہے لیکن الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے اپنا سرور موجود نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے نادرا کے سرور کا سہارا لے گا، جس کے لیے ان کے درمیان…

190 ملین پاونڈز کیس:عمران خان کی درخواست غیرمؤثر ہونےکاتحریری فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق،جسٹس طارق محمودجہانگیری نے 190 ملین پاؤنڈزکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست غیرمؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15…

نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب کو تین روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے تحر یر ی حکمنا مہ جا ری کر دیا، حکمنا مے میں کہا گیا نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کرپشن کا جرم…

چلے کے دن کہاں گزارے؟ پتہ لگانے والے صحافی کو 10 لاکھ روپے انعام دوں گا، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ مجھے سینئرصحافی ، اینکر منیب فاروق کے سامنے مارا گیا تو اُس نے کہا شیخ صاحب کے ساتھ ایسا سلوک نہ کریں، سٹوڈیو میں مجھ پر تشددکیا گیا لیکن میں کرین سے…

اقوام متحدہ کے عملہ اور ڈونر ممالک کے نمائندوں نے اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے والے جنین پناہ گزین…

مقبوضہ بیت المقدس اقوام متحدہ کے عملہ اور ڈونر ممالک کے نمائندوں نے اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے والے جنین پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا اور یہاں اسرائیل کی دو روزہ فوجی کارروائی سے ہونے والے تباہی کے خوفناک مناظر اور نقصانات کا مشاہدہ کیا۔اس…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شہید میجر ثاقب باجوہ ، نائیک علی باقر اور سپاہی گل رؤف کے لواحقین سے…

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہدا کے خاندانوں سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور قوم و ملک کےلئے ان کی خدمات کو سراہا۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف…