ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف بھارت کے 11 اوورز مکمل، 82 پر تین کھلاڑی آؤٹ
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، اس اسٹیڈیم میں ایک لاکھ…