Browsing Tag

#Imran #Khan

عمران خان کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان لاہور، میانوالی اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ مزید…

سائفر کیس: ’جب تک حکومت پراسس مکمل نہ کرلے کارروائی نہیں ہو سکتی‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے اور نقول تقسیم کرنے کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق چیئرمین پی…

سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو کا پیغام باجوہ کو بھجوایا گیا تھا، سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کمرۂ…

سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی فرد جرم عائد ہونے کی تردید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے تاہم ان کے وکلاء کی جانب سے ایسی خبروں کو غلط قرار دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…

اسد عمراورعمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سیاسی رہنما اسد عمر،سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی عبوری درخواست ضمانتوں کے معاملے پر وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے 9 جنوری کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت…

9 مئی کے 14 کیسز میں عمران خان قصور وار قرار

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے، وہ 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ڈی آئی جی انویسٹی…

کرپشن کیس؛ عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

سلام آباد(نیوزڈیسک) 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں…

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان اور فواد چودھری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ اڈیالہ جیل میں ٹرائل سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ ڈپٹی ڈائریکٹر لا صائمہ جنجوعہ نے پڑھ کر سنایا۔ تفصیلات کے مطابق…

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 21 اکتوبر 2022 کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف…

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…

’پارٹی کسی سے جھگڑا نہیں کریگی‘، گوہر خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رجسٹرڈ ووٹرز نے آج نئے چیئرمین کا انتخاب کیا۔ بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے…