sui northern 1
Browsing Tag

#IHC

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کیلئے گاؤن پہننا لازمی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 15 نومبر سے عدالت میں کیس کے لیے پیش ہونے والے وکلا کے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل بغیر گاؤن پہنے روسٹرم پر آئے جس پر  چیف جسٹس عامر فاروق نے دوران…

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) توشہ خانہ جعلی رسیدکیس ، سانق وزراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںتوشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل جمعرات تک روکنے کا حکم دیدیا ہے۔ عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے…

گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے زیرالتوا…