پاکستانی قومیت میں اقلیتوں کا بہت اہم حصہ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے اقلیتوں کے بغیر پاکستان کا تصور نامکمل ہے۔
ہمارا آئین ذات پات، نسل اور رنگ کے امتیاز کے بغیر تمام شہریوں کو سماجی، سیاسی، مذہبی اور معاشی حقوق کی فراہمی کی ضمانت دیتا ہے،بین المذاہب ہم آہنگی ہماری…