ہنزہ، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے شارٹ ور لانگ ٹرم پالیسی کے تحت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں،…
ہنزہ(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ہنزہ میں ایک میگاواٹ سولر پاور کے افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ کو درپیش لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم پالیسی کے تحت ہنگامی بنیادوں پر…