نویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل میچ 20 اگست کو کھیلا جائے گا:سپین اور انگلینڈ
سپین کی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ کا فائنل میچ کھیلے گی۔ ویمنز عالمی کپ فٹ بال کا فائنل میچ 20 اگست کو سپین اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
سپین اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔
فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے انتہائی دلچسپ…