یوٹیوبرز کا ‘کانٹینٹ کے نام پر فیملی بیچنے‘ سے متعلق بیان پر فہد مصطفیٰ کو جواب
اسلام آباد(شوبز ڈیسک) یوٹیوبر معاذ صفدر اور کنول آفتاب نے فہد مصطفیٰ کے کانٹینٹ کے نام پر فیملی بیچنے سے متعلق بیان پر تنقید کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیا ہے۔
پاکستان میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبر اکثر و بیشتر تنقید کی زد میں…