Browsing Tag

#ECP

انتخابات 2024ء: امیدوار بننے کیلئے بنیادی اہلیت کیا ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار…

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا، عام انتخابات کے التوا کے تمام دروازے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام انتخابات کے التواء کیلئے تمام دروازے بند ہوگئے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ انتخابی شیڈول کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ الیکشن پروگرام کے بعد حلقہ…

آئی پی پی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست ن لیگ کمیٹی کے حوالے کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست مسلم لیگ ن کی کمیٹی کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور آئی آئی پی کی کمیٹیوں کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز…

الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تربیت روک دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تربیت روک دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تربیت روک دی ہے، یہ اقدام لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 11…

الیکشن سر پر آگئے، ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن سمیت 3 اہم عہدے خالی

اسلام آ باد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگرچہ 8فروری کو عام انتخابات کا اعلان کیا ہوا ہے جس کا با ضابطہ شیڈول کا اعلان بھی اگلے ہفتے متوقع ہے. لیکن ا لیکشن سر پر آنےکے باوجودپرنٹنگ کا ر پو ریشن آف پا کستان کے منیجنگ…

عوام افواہوں پر یقین نہ کریں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ عوام انتخابات کےسلسلے میں افواہوں پر یقین نہ کریں، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہوگی۔ قومی ووٹرز ڈے پر جاری اپنے پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام…

عام انتخابات پر کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ اعدادوشمار جاری

اسلام آ باد (ویب ڈیسک)عام انتخابات کے انعقاد پر مجموعی طور پر 47 ارب 42 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ اتحادی حکومت نے جاتے جاتے عام انتخابات کیلئےفنڈزجاری کرنے کی حکمت عملی طے کرلی تھی اب مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے منگل کے روزجاری- اتحادی…

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان پر آج فردجرم لگنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین تحریک انصاف پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ جیل میں ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی ٹی…

حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبرکوہوگی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبر کو کرنے کی منظوری دیدی۔ عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن،لا ونگ اور ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران حلقہ…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے دیے،بلے کا نشان برقرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف دائر انٹراپارٹی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیے گئے ہیں جبکہ بلے کا نشان برقرار رہے گا۔ پی ٹی آئی کو 20 دن کے اندر پارٹی الیکشن…

عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہے لیکن الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے اپنا سرور موجود نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے نادرا کے سرور کا سہارا لے گا، جس کے لیے ان کے درمیان…