تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق
بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو…