سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
صوابی(نیوزڈیسک)مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
تفصیلا ت کے مطابق کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن صوابی نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش…