27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش، پاکستان نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان مسترد کردیا
پاکستان نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ 27 ویں آئینی ترمیم پر اقوام متحدہ کی تشویش بے جا اور ناقابل فہم ہے۔…