27 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کامعاملہ ہے، فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے، ترجمان پاک فوج
					پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری مسلح افواج کی ہے اور یہ ضمانت کابل کو نہیں دی جا سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان ہمارے سیکیورٹی…