2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ریکارڈ، عالمی بینک کی رپورٹ
عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ 2026 کے تحت اپنی اقتصادی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی معاشی شرح نمو، مہنگائی، مالیاتی خسارے اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2026…
