ہمارا سب سے بڑا چیلنج بانیٔ پی ٹی آئی کو رہائی دلانا ہے،علی امین گنڈاپور
پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج بانیٔ پی ٹی آئی کو رہائی دلانا ہے۔
یہ بات وزیرِ اعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے پشاور سے جاری…