ہر ڈس آنر چیک فوجداری جرم نہیں ہوتا جب تک بدنیتی ثابت نہ ہو، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے 69 لاکھ روپے کے چیک باؤنس مقدمے میں سزا پانے والے ملزم شمیم اسلم کو بری کر دیا ہے۔
فون ہیک ہو سکتا ہے، گوگل کی بڑی وارننگ
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہر ڈس آنر چیک فوجداری جرم نہیں بنتا جب تک بدنیتی ثابت نہ ہو۔…