ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال
لاہور(نمائندہ خصوصی)جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے ہتک عزت بل 2024 کو پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کے لیے خط ارسال کیا گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی سے منظور کیے گئے ہتک عزت بل 2024 کو صوبائی اسمبلی واپس بھیجنے کے لیے گورنر پنجاب کو ایک خط لکھا…