گندم کی اسٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی گولیوں سے متعلق اہم ہدایت
*محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی اسٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی گولیوں سے متعلق اہم ہدایت جاری کردی۔*
محکمہ زراعت پنجاب کے تحت گندم کی اسٹوریج کیلئے استعمال ہونے والی زہریلی گولیوں فاسٹاکسن (ایلومینیم فاسفائیڈ) کی غیر قانونی خرید و فروخت…

