پاکستان کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ گرفتار ویب ڈیسک فروری 17, 2024 0 راولپنڈی (نیوزڈیسک) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے گرفتاری دیدی ، سی پی او اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا ۔ سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں ، مجھے سزا دی جائے ۔