کراچی: ڈیزل مہنگا ہونے سے بسوں کا کرایہ آسمان سے باتیں کرنے لگا
کراچی: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہر میں بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر میں بسوں کا کم از کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ 100 روپے مقرر کیا گیا ہے۔…
