کراچی میں ڈاکو بیوپاری سے 45 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کراچی میں 6 ڈاکو بیوپاری سے 45 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ قائدآباد میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز 6 ڈاکوؤں نے 3 بیوپاریوں سے لوٹ مار کی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان بیوپاری سے 45لاکھ روپے اور…