کراچی میں دہشتگردی کیلئے گروہ منظم کرنے والا دہشتگرد گرفتار
کراچی میں دہشتگردی کے لیے گروہ منظم کرنے والے دہشتگرد کو رینجرز نے گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور سی ٹی ڈی نے سائٹ ایریا میں کارروائی کر کے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کیا۔ گرفتار دہشتگرد نور عالم عرف وفادار کا تعلق فتنہ…