پی پی آراے کے الیکٹرانک سسٹم آف پروکیورمنٹ کو ایف جی ای ایچ اے میں لاگوکرنے کی ہدایت
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال، ڈائریکٹر جنرل، ایف جی ای ایچ اے نے ڈائریکٹر (آئی ٹی) کو PPRA کے الیکٹرانک سسٹم آف پروکیورمنٹ (E-Pak Acquisition & Disposal System (EPADS) کو ایف جی ای ایچ اے میں جلد از جلد لاگو کرنے کی…