محکمانہ احتساب کی مثال: سب انسپکٹر فیصل ریاض گرفتار، شہری شکایت پر فوری کارروائی
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں ایک شہری خاتون کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ نصیر آباد کے سب انسپکٹر فیصل ریاض کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی گئی۔ شکایت کے مطابق سب انسپکٹر نے خاتون کے بھتیجے کا کالعدم تنظیم لسٹ سے نام نکالنے…