پیٹرول سبسڈی: سندھ حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو 2 ہزار روپے دینے کا آغاز کردیا
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسائز کی ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان 2 ہزار روپے کی سبسڈی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 2 ہزار روپے کی…