پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
دستاویز کے مطابق ایک ماہ کے دوران ملک میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ 12.14 فیصد تک مہنگی ہو گئی، جبکہ گاڑیوں کی مکینیکل سروسز میں ماہانہ 1.29 فیصد اور…