پنجاب میں ترقیاتی سکیموں کیلئے 63 ارب 5 کروڑ روپے کے فنڈز منظور
اجلاس میں راولپنڈی رنگ روڈ آر تھری کی بھنٹھ سے تھلیاں تک تعمیر کے لیے 51 ارب 32 کروڑ 60 لاکھ روپے، ضلع خوشاب میں مظفرگڑھ روڈ جوہرآباد سے چوک گروٹ تک دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے 3 ارب 72 کروڑ 40 لاکھ روپے، جبکہ وزیراعلیٰ کے پلانٹ فار پاکستان…

