پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگ پروڈکشن بند
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگ پروڈکشن بند ہو گئی ہے۔
یہ بات پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے عالمی یوم ماحولیات پر لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کے…