پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں مشکوک ماہی گیر کشتی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 750 ملین ڈالر مالیت کی منشیات پکڑ لی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت بحیرہ عرب میں مشکوک ماہی گیر کشتی کے خلاف کارروائی کی گئی، جس میں پی…