پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ساؤتھ ایشن گیمز ایک مرتبہ پھرملتوی
پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ساؤتھ ایشن گیمز ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دیے گئے۔ اگلے برس تین اپریل سے شروع ہونے والے 14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز چھٹی مرتبہ ملتوی کیے گئے ہیں۔
باخبر اور با اعتماد ذرائع کے مطابق گیمز کے التوا کا فیصلہ بوجوہ…
