پاکستان میں کرپٹو کونسل قائم
پاکستان میں کرپٹو کونسل قائم کر دی گئی۔ حکومت نے باضابطہ طور پر پاکستان کرپٹو کونسل کا قیام کر دیا۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کرپٹو کونسل کےسربراہ کی خدمات انجام دیں گے جب کہ وزیرخزانہ کے چیف ایڈوائزر برائے کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب…