پاکستان میں پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت، 50 لاکھ کا پہلا انعام کس ملک کے قاری نے جیتا؟
پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرآت، 37 ممالک کے قرّاء کی شرکت
پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرآت کا انعقاد اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوا جس میں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قرّاء حضرات نے شرکت کی۔ تقریب تقسیمِ…