پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز 16 عازمین کو لیکر روانہ
پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیا ہے۔
کراچی سے ایک نجی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 160 عازمین کو لے کر روانہ ہوئی، جبکہ گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام نے عازمین کو رخصت کیا اور انہیں مبارکباد دی۔…