پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے پر ایک کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا
لاہور: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے پر مسافروں کو نامناسب سہولیات کی فراہمی پر ایک کروڑ سے زائد روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔
پی آئی اے کو یہ جرمانہ مسافروں کو پروازوں کی آمد کے بعد سامان کی تاخیر سے ترسیل پر کیا گیا ہے۔ اتھارٹی…