ٹیکس دہندگان پر ایف آئی آرز درج کرنے کے خلاف آئینی درخواستیں خارج
لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج سے متعلق آئینی درخواستیں خارج کردیں۔
جسٹس حسن مخدوم اور جسٹس خالد اسحاق نے محمود اختر سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ درخواستیں بے بنیاد…