ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر کنسرٹ اچانک منسوخ کر دیا، وجہ انتہائی حیران کُن
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر ہونے والے کنسرٹ کو اچانک منسوخ کر دیا جس کی وجہ انتہائی حیران کن ہے۔
امریکا کا 250 واں یوم آزادی 4 جولائی کو منایا جائے گا اور ٹرمپ حکومت اس یوم آزادی کو یادگار بنانے کے لیے کئی اقدامات…