ٹرمپ انتظامیہ بھارت سے سخت مایوس، امریکی وزیر خزانہ نے لب کشائی کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ بھارت کے روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر شدید مایوسی کا شکار ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر خزانہ نے ایک انٹرویو میں کھل کر اظہار خیال کیا۔
وزیر خزانہ بیسینٹ نے کہا کہ بھارت روس سے خام تیل خریدتا…