ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے کوالیفائر کے فارمیٹ کی منظوری دیدی گئی
آئی سی سی بورڈ نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے کوالیفائر کے فارمیٹ کی منظوری دے دی ہے۔
اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ 2027 کا کوالیفائر فروری اور مارچ 2027 میں کھیلا جائے گا۔ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گی اور مجموعی طور پر 23 میچز کھیلے جائیں…

