وفاقی آئینی عدالت کا وراثت سے متعلق فیصلہ جاری
وفاقی آئینی عدالت نے وراثتی جائیداد کی تقسیم سے متعلق مقدمے میں چچا زاد بھائی کا دعویٰ درست قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور اپیلیں خارج کردیں۔
11 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس امین الدین خان نے تحریر کیا۔ عدالت نے…

