واٹس ایپ گروپس کے ایڈمنز بننےکے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان
زمبابوے کی حکومت نے واٹس ایپ گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان کر دیا۔
زمبابوے حکومت کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔
غیر ملکی خبررساں…